لاہور(قدرت
نیوز)آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی حکومت نے قطر
میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ اور دبئی ایکسپو 2020ءمیں بےروزگار نوجوانوں
کو روزگار کے لئے بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف
نے صوبائی وزیر محنت کی سربراہی میں اسٹیرنگ کمیٹی قائم کردی ہے جو دونوں
بڑے ایونٹ میں مطلوب رضا کاروں کی تعداد اور ان کے حوالے تفصیلات جمع کرکے
پیش کرے گی۔ایک حکومتی اہلکار نے بتایا کہ اس طرح بے روزگاری کو کم کرنے
میں مدد ملے گی۔ دنیا میں سب سے زیادہ کھیلے اور پسند کئے جانے والے کھیل
کا عالمی مقابلہ قطر میں ہورہا ہے جس میں سٹیڈیمز اور ٹیموں کی رہائش کے
انتظامات کے لئے دنیا بھر سے ہزاروں افراد کے لئے روزگار کے موقع پیدا ہوئے
ہیں جبکہ 2020ءمیں دبئی میں ایکسپو کا انعقاد کیا جارہا ہے جہاں بڑی تعداد
میں رضا کاروں کی ضرورت ہے۔ حکومت نے ان دونوں مواقعوں سے بھرپور فائدہ
اٹھانے کے لئے نوجوانوں کو بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے
حکومتی سطح پر تمام تر تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔
Sofia Ahmed is a Pakistan actresses and program host at GEO. Recently her video clip has been leaked over social media. The clip circulated throughout the Pakistani community on Facebook with in no time. It is a self made video clip of Sofia Ahmed. In the video she seems to recording a message for someone. She said in the video, “Janu please come soon as i am waiting for you from couple of hours. Please tell me when you will come as it relaxes me. I have come from Karachi to Islamabad just to meet you”. We have not shared the video clip as someone might found it too vulgar to share on a news site . So we provided the text of the video above in the news .