Skip to main content

How to remove fat .Great tips


لندن (نیوزڈیسک)بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ پیٹ کی چربی محض روزانہ چند ایک کرنچ کرلینے سے کم ہوسکتی ہے لیکن یہ بات سچ نہیں ہے دراصل چپٹا پیٹ پانے کے لئے بہت مراحل جن میں ورزش، خوراک، آرام، پانی کی مقدار شامل ہیں جنہیں ایک ساتھ اپنانا ضروری ہوتا ہے۔ ذیل میں دی گئی چند تجاویز پیٹ کی چربی کم کرنے میں آپ کی مدد کریں گی۔
-1 پتلا پیٹ پانے میں کم چربی والی پروٹین کی بڑی اہمیت ہے سب سے اہم اور قابل فہم بات یہ ہے کہ بعض پروٹین ان ذرائع سے حاصل کی جاتی ہے جو چربی کی انتہائی کم مقدار رکھتے ہیں اگر آپ ان ذرائع مثلاً چکن یا لوبیا خوراک میں لیں تو آپ دیکھیں گے کہ آُ کے پیٹ کی چربی کم ہورہی ہیں اب اسے مناسب شکل دینی باقی ہے۔
-2 چربی کم کرنے میں پھلوں کے جوس، الکحل سے پرہیز کی اپنی اہمیت ہے ان جوسز سے عموماً جسم میں ؟؟؟؟ بڑھ جاتا ہے جو بعد ازاں موٹاپے کا باعث ہوتا ہے۔
-3 ہر قسم کی قلبی ورزشیں باقاعدگی سے جاری رکھنے سے آکسیجن کے استعمال میں اضافہ ہوتا ہے جس کے نتیجے میں چربی کم ہوتی ہے۔
-4 پیٹ کی چربی کم کرنے میں پانی کا وافر استعمال کسی اہمیت کا محتاج نہیں ہے ہمارے جسم میں میٹا بولگ نظام کا زیادہ تر حصہ پانی کی موجودگی میں انجام پاتاہے جب ہم پانی کی مقدار جسم میں پوری رکھتے ہیں تو ہمارا میٹا بولگ ریٹ بلند ہوجاتا ہے جس کا واضح مطلب یہ کہ ہمارا کھایا ہوا کھانا جلد ہضم ہوگا اور کیلوریز برن ہوں گی۔
-5 اپنے دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیاں زمین پر رکھ کر پاﺅں کے پہنجوں پر اوپر نیچے جسم کو حرکت دینا بڑے ہوئے پیٹ کو اندر دھکیل کر ایک چمچ کی شکل میں ڈھالتا ہے۔
-6 مراقبہ کیجئے اور دیگر دباﺅ کم کرنے والی حکمت عملیاں اپنائیے جس سے آپ کا کولیسٹرول لیول اپنی سطح پر آجائے گا اور آپ کو پیٹ کی چربی کم کرنے میں مدد گار ہوگا۔
-7 روزانہ ہفتہ کے چھ دن جسم میں ایک گھنٹہ ورزش کے لئے مختص کریں باقی ماندہ وقت بھی چست رہنے کے لئے بچوں اورفیملی کے ساتھ وقت گزاریں اور متحرک رہیں۔
-8 شراب نوشی اور دیگر ایسے تمام ڈرنکس سے پرہیز کریں، میٹھی اشیاءسے پرہیز کریں۔
-9 سست رات کو کھانا کھا کر سونے سے قبل واک کریں تاکہ کھایا ہوا آخری کھانا ہضم ہوجائے۔
-10 شام کے اوقات کم کھانے کے لمحات ہوتے ہیں ان میں بعض لوگ باہر نکل جاتے ہیں اور غیر صحت مند غذا کا استعمال کرتے ہیں جس سے پرہیز کریں۔
-11 آفس میں عموماً اکٹھے کھانا کھایا جاتا ہے جو زیادہ کھانے کو جنم دیتا ہے اس لئے اکیلئے کھانا کھانے کی عادت ڈالیں اور کم فٹ والی یا بغیر تلی ہوئی اشیاءاستعمال کریں۔
-12 کبھی ناشتہ نہ چھوڑیں کیونکہ روز مرہ خوراک میں صبح کا ناشتہ انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے جب آپ صبح سویرے اٹھتے ہیں تو آپ کا میٹا بولک سسٹم بلندی پر ہوتا ہے اگر آپ ناشتہ نہیں کرتے تو پھر سارہ دن میٹا بولک سسٹم سست روی کا شکار ہی رہتا ہے۔
-13 اپنے دن کا آغاز نیم گرم لیموں پانی سے کریں بعد ازاں کوئی سا ویجیٹیبل جوس مثلاً پودینے کا رس اور گھٹیے کا رس وغیرہ استعمال کریں

Popular posts from this blog

Charge your MobileThrough speakers.

Speakers are for listening music in high tech sound , as in events ,function, home or wherever you want. But now you can charge your mobile through speakers. IT can be a smart phone ,I Pad or whatever you use as a mobile. you don’t need to do to much for this . You have to attach USB Device and mobile will start charging.The charging signals will be there, where the sound of the speakers groom. you can charge it in home.If you are in a function and you are short of your mobile battery you can attach USB devise and start charging for mobile or smart phones. Another interesting thing is that more than one devices can be charged and the charging will be more fast then a mobile charger. Read more at: Charge your MobileThrough speakers | Roshni.Tv

Actress Humaima Malik Caught Red Handed

Actress Humaima Malik Caught Red Handed holding wine bottle in Picture Famous Pakistani actress, film star and model Humaima Malik is holding a wine bottle in picture. The most famous Pakistani actress Sanam Baloch and Imran Abbas Naqvi are also appeared in this picture. Their picture must have been taken in abroad. Our celebrities are getting worst. Are they really Muslims? If they are Muslims, then why do they do such mischievous? Our Pakistani celebrities show themselves that they are naive apparently just in front of the camera, but behind the camera they are something else. They are vulgar, they do mischievous activities. Humaima Malik is also famous for scandal, her affair with Wasim Akram is another matter, but nowadays her another matter is drinking wine.

Wanna Chat with Sabina Byrd

Wanna Video chat with Sabina Byrd Wishes to chat with me You can chat with meSabina at  FB id https://www.facebook.com/sabinabyrid Sabina Byrd My Latest Picture Sabina Byrd. With my Sister Sabina Byrd