میں ایک ایسا لڑکا رہائش پذیر ہے جو 20سال
عمر ہونے کے با وجود ایک 3سال کے بچے کے برابر نظر ا تا ہے۔ یہ لڑکا
پیدائشی طور پر جینیاتی نقص کے باعث قد سے چھوٹا رہ گیا اور اس کی جسمانی
نشوونما اس کی بڑھتی عمرکے ساتھ نہیں ہو ئی جس کے باعث اس کا جسمانی وزن
بھی صرف 2 کلو گرام ہے۔اسی پیدائشی نقص کے باعث اس کی عمر تو بڑھ کر 20سال
ہو گئی ہے لیکن اس کا قد اب بھی صرف 35انچ رہ گیا ہے اور بظاہرایک 3 سال کی
عمر کا بچہ لگتا ہے۔دوسری طرف اس کے دو نوں بھائی عمر میں اس سے چھوٹے
ہونے کے باوجود 6فٹ5انچ قد کے حامل ہیں جو اسے ایک چھوٹے بچے کی طرح اٹھاتے
،گھماتے اور اس کا خیال رکھتے ہیں۔ یہ لڑکا گھر والوں کے تعاون کے باعث
اپنے چھوٹے قد کو احساسِ کمتری کا با عث نہیں سمجھتا اور کسی شکوے کے بغیر
بخوشی ایک نارمل انسان کی طرح زندگی گزار رہا ہے۔
Actress Humaima Malik Caught Red Handed holding wine bottle in Picture Famous Pakistani actress, film star and model Humaima Malik is holding a wine bottle in picture. The most famous Pakistani actress Sanam Baloch and Imran Abbas Naqvi are also appeared in this picture. Their picture must have been taken in abroad. Our celebrities are getting worst. Are they really Muslims? If they are Muslims, then why do they do such mischievous? Our Pakistani celebrities show themselves that they are naive apparently just in front of the camera, but behind the camera they are something else. They are vulgar, they do mischievous activities. Humaima Malik is also famous for scandal, her affair with Wasim Akram is another matter, but nowadays her another matter is drinking wine.