Sar e Aam - 14 June 2014 - City on Punjab and Sindh border becomes market of women
کیا لڑکیاں اپنی خوشی سے بھی بکتی ہیں ایک حیرت انگیز انکشاف
بارہ سال کی لڑکی سے دودھ پیتی بچی کی ماں تک برائے فروخت
رحیم یار خان کے تین اڈوں سے درجنوں لڑکیاں خریدنے کی ڈیل
" چیز (لڑکی ) دیکھیں تو لیں گے کہ بس دیں تو میں جاؤں
اگر آپ نے رحیم یار خان سے لڑکی لینی ہے تو صادق آباد اتریں : گاہک کی گفتگو
ایک ایک لڑکی کی قیمت ایک لاکھ سے چھ لاکھ تک
لڑکی خرید کر کھائیں نوچیں یا مار ڈالیں آپ کی مرضی
سر عام کی ٹیم نے اپنے حصے کا کام کر دیا لیکن انتظامیہ ؟
ہمارے ناظرین کو ہمارے وہ زخم بھی نہیں بھولیں گے جو ہمیں حیدر آباد میں فحاشی کے اڈے پر لڑکیوں کی خریدوفروخت کو روکنے کے لئے ہم پر تشدد کیا گیا