بیجنگ (نیوز ڈیسک) آض کل محبت کی متلاشی لوگوں کیلئے خصوصی ٹی وی پروگرام بنائے جاتے ہیں جن میں نوجوان لڑکے لڑکیاں شامل ہوکر شریک حیات ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اسی آئیڈیا سے متاثر ہو کر چین کے ایک ٹی وی چینل نے جانوروں کے جڑے بنانے کیلئے ایک پروگرام شروع کردیا ہے ج میں کتے خصوصی زوق و شوق سے شامل ہورہے ہیں۔ یہ شو ”جیانگ سو ٹی وی“ نے نومبر 2013ءمیں شروع کیا اور اب اس کی ہر قسط کو لاکھوں لوگ دیکھتے ہیں۔ شو میں آٹھ شرکاءاپنے اپنے جانور لے کر آتے ہیں جو عموماً کتے ہی ہوتے ہیں۔ ان جانوروں کو حاضرین و ناضرین کے سامنے واک کروائی جاتی ہے اور ان کی دیگر خوبیوں کا بھی مظاہرہ کیا جاتا ہے۔ شو میں شامل کرنے کیلئے جانوروں کو خصوصی زرق برق لباس پہنائے جاتے ہیں اور ان کا خوب میک اپ کیا جاتا ہے۔ مادہ جانور کو بیجنگ زیورات بھی پہن کر آتے ہیں۔ شو کے ذریعے اب تک درجنوں جانور اپنے گھر بساچکے ہیں اور کچھ جانوروں کے مالکان بھی اس شو میں ملنے کے بعد ہمسفر ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ جانوروں کی جوڑیاں بنانے کے علاوہ ماہرین ان کی دیکھ بھال، صحت اور تربیت کے لئے مفید رہنمائی بھی دیتے ہیں۔