کراچی۔۔۔۔قومی ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد
خان آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹیم میں کوئی گروہ بندی نہیں ہے اور ورلڈ کپ کے
لئے مصباح الحق ہی بہترین چوائس ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی
کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ قریب ہے اور اس موقع پر ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں
ہونی چاہیئے، ورلڈ کپ کے لئے موجودہ ٹیم کو ہی برقرار رکھا جانا چاہیئے۔ ان
کا کہنا تھا کہ نوجوان کھلاڑی بہت ٹیلنٹڈ ہیں اور سب سینئرز کے ساتھ 70
میچز کھیل چکے ہیں اس لئے ورلڈ کپ میں انہیں ہی موقع ملنا چاہیئے۔ایک سوال
کے جواب میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اب کپتانی کا ایشو ختم ہو جانا
چاہیئے، ٹیم میں کوئی گروہ بندی نہیں ہے اور ورلڈ کپ کے لئے مصباح الحق ہی
بہترین چوائس ہے، میری ہر بات کو ایشو بنا دیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ
سعید اجمل بہترین بالر ہے اور ورلڈ کپ میں ہمیں اس کی ضرورت پڑے گی۔ میرا
ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، تمام تر توجہ ایک روزہ کرکٹ اور
ٹی ٹوئنٹی پر مرکوز ہے۔
Actress Humaima Malik Caught Red Handed holding wine bottle in Picture Famous Pakistani actress, film star and model Humaima Malik is holding a wine bottle in picture. The most famous Pakistani actress Sanam Baloch and Imran Abbas Naqvi are also appeared in this picture. Their picture must have been taken in abroad. Our celebrities are getting worst. Are they really Muslims? If they are Muslims, then why do they do such mischievous? Our Pakistani celebrities show themselves that they are naive apparently just in front of the camera, but behind the camera they are something else. They are vulgar, they do mischievous activities. Humaima Malik is also famous for scandal, her affair with Wasim Akram is another matter, but nowadays her another matter is drinking wine.
