جکارتہ۔۔۔۔ بعض اوقات ہمیں ایسی خبریں پڑھنے
 اور سننے کو ملتی ہیں جس پر یقین کرنا تو دور کی بات ہم خبر سنانے والے کو
 ہی پاگل اور دیوانے کے القابات سے نواز دیتے ہیں لیکن یہ حقیقت ہے کہ 
انڈونیشیا کا ایک شخص ایسا بھی ہے جو مرغی کی طرح انڈے دیتا ہے۔انڈونیشیا 
کی مقامی ویب سائٹ کے مطابق 62 سالہ نائم کانگ ایک پرنٹنگ پریس میں کام 
کرتا ہے اور چند روز قبل کام کے بعد انہیں پیٹ میں شدید درد محسوس ہوا تو 
اس نے اس کا تذکرہ اپنے ایک قریبی دوست سے کیا جس پر اس نے نائم کانگ کے 
پیٹ کی مالش شروع کردی لیکن کچھ ہی دیر بعد ایک حیرت انگیز واقعہ رونما ہوا
 اور نائم کانگ نے سفید رنگ کا ایک انڈا دے دیا۔نائم کانگ کا دعویٰ ہے کہ 
وہ 1998 سے انڈے دے رہا ہے اور اسے ہر تین ماہ بعد اس قسم کے درد کا سامنا 
ہوتا ہے جس کے بعد وہ انڈے دیتا ہے۔ نائم کا کہنا ہے کہ اس نے پہلے یہ بات 
خفیہ رکھی ہوئی تھی لیکن جب ڈاکٹرز سے اس حوالے سے رابطہ کیا تو ڈاکٹرز بھی
 کسی نتیجے پر پہنچنے میں ناکام رہے ہیں۔
      Sofia Ahmed is a Pakistan actresses  and program host at GEO. Recently her video clip  has been leaked over social media. The clip  circulated throughout the Pakistani community on Facebook with in no time.   It is a self made  video clip of Sofia Ahmed. In the video she seems to recording   a message for someone. She said in the video, “Janu please come soon as  i am waiting for you from couple of hours. Please tell me when you will  come as it relaxes me. I have come from Karachi to Islamabad  just to meet you”.  We have not shared the video clip as someone might found it too vulgar to share  on a news site . So we provided the text of the video above in the news .             
