You have never seen such a hard job interview in which the interviewer puzzeled job candidates and set the condition which is impossible to fullfill.These conditions are so hard that every one gave up.
آپ نے ایسا مشکل جاب انٹرویو کبھی نہیں دیکھا ہوگا جس میں انٹرویو لینے والے نے نوکری کے امیدواروں کو چکرا کر رکھ دیا اور جاب کیلئے ایسی شرائط رکھ دیں جن کو پورا کرنا ہی ناممکن ہے ، ان سے انتہائی مشکل مطالبات کئے گئے کہ سب نے ہاتھ کھڑے کردئیے ، انہیں کہا گیا کہ یہ کام انہیں بالکل مفت کرنا پڑے گا