Saudi government introduce the cheap hajj schemes for its citizen.The saudi government also introduce the website facility for its citizen.The people who register on the website will be facilitate with cheap hajj services.

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے اپنے شہریوں اور مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے سستے حج کی سکیم متعارف کرواتے ہوئے انہیں سعودی وزارتِ حج کی ویب سائٹ پر اپنا نام رجسٹر کروانے کیلئے کہا ہے۔ وزارتِ حج کا کہنا ہے کہ سعودی عوام کو سستے حج کی سہولت فراہم کرنے کا عمل مزید وسیع کردیا گیا ہے اور جو لوگ وزارت کی ویب سائٹ پر نام رجسٹرڈ کروائیں گے ان کی معلومات منظور شدہ اور بہترین سہولیات سستے داموں فراہم کرنے والی حج کمپنیوں کو بھیج دئیے جائیں گے تاکہ ان لوگوں کو ترجیحی بنیادوں پر کم از کم خرچے کے ساتھ حج کی سعادت حاصل کرنے کا موقع مل سکے۔ وزارت کے مطابق سستے حج کے اس منصوبے کا مقصد عوام کو حج
آپریٹروں کے مہنگے پیکیج سے بچانا ہے۔