Skip to main content

کراچی، لاہور، اسلام آباد میں یو فون کی 3جی سروس کا باقاعدہ آغاز

Ufone 3G has been Launched in karachi, Islamabad, Rawalpindi and Lahore


کراچی، لاہور، اسلام آباد میں یو فون کی 3جی سروس کا باقاعدہ آغاز کل سے لاہور ،اسلام آباد ، راولپنڈی اور کراچی میں 3Gسروس استعمال کرنے کے چارجز ٹیرف کے مطابق لئے جائیں گے
یوفون نے ایک بار پھر سبقت لیتے ہوئے پاکستان کے چار بڑے شہروں لاہور ،اسلام آباد ، راولپنڈی اور کراچی میں سب سے پہلے Gسروس تجارتی بنیادوں پر فراہم کرنی شروع کر دی ۔ اب صارفین اس تھرڈ جنریشن موبائل ٹیلی فونی اور اس کے حیرت انگیز فوائد کاتجربہ کریں گے۔ جدید ٹیکنالوجی پیش کرنے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے یوفون نے پاکستان میں تھری جی ٹیکنالوجی کو سب سے پہلے اپنے صارفین کے لئے پیش کیا ہے ۔ 24مئی 2014سے لاہور ،اسلام آباد ، راولپنڈی اور کراچی میں 3Gسروس استعمال کرنے کے چارجز ٹیرف کے مطایق لئے جائیں گے۔ان شہروں کے صارفین نے اس سے پہلے مفت آزمائشی سروس سے استفادہ کیا تھا۔یوفون کی جانب سے اس ٹیکنالوجی کو پیش کرنا صنعت کی جدید ترین پیشکش اور معیاری سروس فراہم کرنے کی اعلیٰ مثال ہے، جس کے تحت یوفون کے صارفین غیر متزلزل اور بلا تعطل کنکٹیویٹی کے فوائد سے مستفید ہوسکیں گے ۔اس موقع پر یوفون کے جی ایم مارکیٹنگ تیمور چیمہ نے کہا"آج نہ صرف یوفون کے لئے بلکہ پاکستان کی سیلولر صنعت کے لئے تاریخی دن ہے ۔ کسٹمرز کی خواہشات پر پورا اترنے کے لئے یوفون سب سے بہترین کوریج فراہم کرنے کی کوشش کریگااور انفارمیشن میمورنڈم کی تعمیل کرے گا۔صارفین کے لئے3G کے حقیقی فوائد کا اندازاس وقت ہوتا ہے جب معیاری سروس پورے کوریج ایریا میں دستیاب ہو۔یوفون تھری جی اپنے صارفین کو یقین دلاتا ہے ،کہ انہیں قابل استطاعت قیمت میں اعلیٰ سطح کی کنکٹیویٹی دستیاب ہوگی ۔ 3Gٹیکنالوجی کے تعارف کے ساتھ ، یوفون کے کسٹمرز تیز ترین رفتا ر سے ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے اور بجلی کے تعلطل یا لوڈ شیڈنگ کی پرواہ کئے بغیر ٹیلی ویژن دیکھ سکیں گے۔ کسٹمرز تھری جی سروس سے استفادہ صرف تھری جی کو سپورٹ کرنے والے ہینڈ سیٹس سے کرسکیں گے۔ تھری جی ٹیکنالوجی کے کئی فوائد ہیں ، جن کا تجربہ ملک آئندہ سالوں میں کرے گا اور ان میں جی ڈی پی میں اضافہ اور پیداواری صلاحیت میں بہتری شامل ہے۔

Popular posts from this blog

Sofia Ahmed Pakistani Actress Leaked Video

Sofia Ahmed is a Pakistan actresses and program host at GEO. Recently her video clip has been leaked over social media. The clip circulated throughout the Pakistani community on Facebook with in no time. It is a self made video clip of Sofia Ahmed. In the video she seems to recording a message for someone. She said in the video, “Janu please come soon as i am waiting for you from couple of hours. Please tell me when you will come as it relaxes me. I have come from Karachi to Islamabad just to meet you”. We have not shared the video clip as someone might found it too vulgar to share on a news site . So we provided the text of the video above in the news .

How Are The Benefits Of Eating Pomegranate ?

London me anar par bht ziyada tehkeek karne ke bad ye bat samne ai hai keh anar kahane say boht benefits hoty hain jis say hamari sahat ko bht faida hota hai. Tehkeek ke mutabiq is bat ka pata chala hai kh jo anar hm garmiyo me khaty hain us ke benefits humyn sardiyo me hota hai jis ka sada sa jawab ye hai keh anar khanay say hmarai jismani qowat barhati hai jis ka result sardiyo me samne ata hai. Yeh taqat say bhara phal duniyan ke qadeem phalon me say mana jata hai aur anar ziyada aeran me paya jata hai. Aeran ko anar ka abae mulk hai. Anar ka benefits ye bhi hai keh ye khoon me colastrol ko bhi ghatata hai aur bulad fishar khon ko bhi rokta hai. Is ke ilawa dil ki bari artery karnary me honay wali lekij ko bhi khatam karta hai. jis say insan ko bht benefits hoty hain aur insan is khatar nak bemari say bacha rehta hai. Anar khanay say jism ke andar say le kar bahir bahir ki jild ko bhi faida pohanchataa hai. Anar khanay ka 1 or faida yeh bhi hai ke ye jild ko ...

3 Eyes cow in india

نیودہلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں ایک کسان کی گائے نے تین آنکھوں والے بچھڑے کو جنم دیا ہے جسے ضعیف الاعتقاد ہندوﺅں نے اپنے دیوتا شیوا کا نیا جنم قرار دے کر اس کی پوجا شروع کردی ہے ار ملک کے دور دراز علاقوں سے لوگ اس کی زیارت کیلئے جمع ہورہے ہیں۔ جنوبی ریاست تامل ناڈو کے گاﺅں کولاتھور میں پیدا ہونے والے بچھڑے کی دو آنکھوں کے علاوہ ماتھے کے اوپر تیسری آنکھ بھی ہے جس کی وجہ سے اسے دیوتا شیوا کا عکس قرار دیا جارہا ہے۔ گاﺅں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ اسے ان کی قسمت بدلنے اور خوشحالی کا پیغام دینے کیلئے بھیجا گیا ہے۔ بچھڑے کے مالک راجیش کا کہنا ہے کہ یہ ایک معجزہ ہے اس لئے وہ اس کی عبادت کررہے ہیں کیونکہ یہ نہ صرف اس کی بلکہ ہر عیادت کرنے والے کی خوش قسمتی کا باعث بنے گا۔ گاﺅں کی ایک خاتون شرمیلہ نے بتایا کہ چونکہ اس بچھڑے کی بھی اُسی طرح تین آنکھیں ہیں جیسے کے دیوتا شیوا کی تین آنکھیں تھیں اور اس لئے وہ اسے دیوتا سمجھتے ہیں اور اس کی پرستش کرتے ہیں۔ اس نے بتایا کہ نہ صرف قریبی دیہاتوں سے لوگ آرہے ہیں بلکہ ملک کے دور دراز علاقوں کے لوگ بھی اپنی مرادیں پانے کیلئے آرہے ہین۔ ہندو دیو...