Skip to main content

Posts

Showing posts from August, 2021

عوام کو اب بجلی کا بل نہیں دینا پڑے گا حکومت کا بڑا پلان سامنے آگیا -

  اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گرمی کے موسم میں لوگوں کو بجلی کا زیادہ استعمال کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے بل بھی زیادہ آتا ہے جب بل آتا ہے تو پھر عوام کی چیخیں نکل جاتی ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ مہنگی بجلی کے بلوں سے جان کیسے چھڑائی جائے؟ حکومت نے اس کا بھی توڑ نکال لیا ہے۔ پنجاب بھر کی سرکاری عمارات ، درباروں ، شیلٹر ہومز سمیت دیگر کو دو ارب 58 کروڑ 50 لاکھ کی لاگت سے سولر انرجی کو منتقل کیا جائیگا ،محکمہ انرجی رواں سال 21 نئی سکیمیں شروع کرے گا۔تفصیلات کے مطابق مہنگائی کی سونامی نے عوام کی نیند اڑادیں، ہر نیا طلوع ہونے والا سورج مزید مہنگائی کی نوید سنا کر غروب ہوجاتا ہے،حکومت نے عوام کو ایک بار پھر گرین سنگنل دیا ہے،مہنگی بجلی کے بلوں سے جان کیسے چھڑائی جائے؟پنجاب حکومت نے سرکاری عمارات کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا بڑا پلان تجویز کیا،سرکاری عمارات کو سولر پر منتقل کرنے کی 21 نئی سکیمیں رواں سال شروع کی جائیں گی۔2 ارب 58 کروڑ 50 لاکھ کی لاگت سے سرکاری عمارتوں، سکولوں ، درباوں اور شیلٹر ہومز کو بجلی کی فراہمی کے لیے سولر پر منتقل کیا جائے گا،سو ہائر سیکنڈری سکولوں کو سولر پر منتقل کرنے کے ...